موبائل پر خبریں
اسلام ٹائمز کی تمام خبریں موبائل فون کے ذریعے دیکھی اور پڑھی جا سکتی ہیں۔
کافی ہے آپ کے موبائل فون پر اردو فونٹ انسٹال ہوں اور آپ وائی فائی یا جی پی آر ایس کے ذریعے انٹرنیٹ سے متصل ہوں۔
اسلام ٹائمز کی خبریں موبائل فون پر پڑھنے کیلئے پہلے اپنے موبائل سروس آپریٹر سے انٹرنیٹ کی سیٹنگز وصول کیجئے۔ اس کے بعد اپنے موبائل فون کے انٹرنیٹ براوسر پر مندرجہ ذیل لنک درج کیجئے:

www.islamtimes.org/wap

موبائل فون پر انٹرنیٹ سیٹنگز انسٹال ہونے اور انٹرنیٹ سے متصل ہونے کے بعد آپ اسلام ٹائمز کی تازہ ترین خبریں دیکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔

انٹرنیٹ سے متصل ہونے اور ممکنہ مشکلات کے حل کیلئے اپنے موبائل سروس آپریٹر سے رجوع کیجئے۔
اگر آپ کے پاس ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے تو اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ کو دیکھنے کیلئے مندرجہ ذیل سافٹ ویئرز کو استعمال کر سکتے ہیں۔
 
ہماری پیشکش